the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کو آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ کے خطاب کے دوران اچانک عارضہ قلب لاحق ہوا اور وہ اپنی نشست سے گر پڑے، جس کے بعد انہیں فوری طور



پر اسپتال لے جایا گیا۔کیرالہ کے سینئر لیڈر مسٹر ای احمد کو فوری طور پر ایمبولینس سے ڈاکٹروں کی دیکھ بھال میں رام منوہر لوہیا اسپتال لے جایا گیا۔مسٹر ای احمد سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی حکومت میں نائب وزیر خارجہ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.